کوالالمپور کوالالمپور | |||
---|---|---|---|
— وفاقی دارالحکومت — | |||
کوالالمپور | |||
| |||
ملائیشیا میں کوالالمپور کا مقام۔ | |||
متناسقات: 3°8′51″N 101°41′36″E | |||
ملک | ملائشیا | ||
وفاقی علاقہ | |||
رقبہ | |||
- کُل | 243 کلومیٹر2 (93.8 میل2) | ||
بلندی | 8 میٹر (26 فٹ) | ||
آبادی (2012) | |||
- کُل | 1,600,000 | ||
- کثافتِ آبادی | 6,696/کلومیٹر2 (17,342.6/میل2) | ||
منطقۂ وقت | MST (یو ٹی سی+8) | ||
ڈاک رمز | 5xxxx | ||
رموز رقبہ | 03 | ||
موقعِ جال | دیوان بندرایہ کوالالمپور |
کوالالمپور ملائیشیا کا وفاقی دارالحکومت اور سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے- اسکا رقبہ 94 مربع میل جبکہ اسکی آبادی 2012 کے تخمینے کے مطابق 16 لاکھ ہے- اسکا شمار ملک میں سب سے زیادہ تیزی سے ترقی پزیر شہری علاقوں میں ہوتا ہے
فہرست[غائب کریں] |
تاریخ [ترمیم]
کوالالمپور کی بنیاد 1850 کی دھائی میں پڑی جب کلانگ کے کے مالے سردار راجہ عبداللہ نے کچھ چینی مزدوروں کی خدمات کی قلعی کی سرنگوں کو کھودنے کے لئے حاصل کیں- [1]
جدید کوالالمپور کی تعمیر نو
1881 میں ایک سیلاب نے شہر وسیع پیمانے پر تباہی مچائی، جس کے بعد ایک آگ نے اسے مکمل تباہ کر دیا-
کاپیتان یاپ آہ لوے کو جدید کوالالمپور کا بانی تصور کیا جاتا ہے-
دوسری جنگ عظیم
دوسری جنگ عظیم کے دوران کوالالمپور کو امپیریل جاپانی فوج نے 11 جنوری، 1942 فتح کر لیا اور اسکا تسلط 15 اگست، 1945 تک قائم ریا-
سیاحت [ترمیم]
سیاحت شہر کی معیشت میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے- دنیا بھر کے مشہور ہوٹل کوالالمپور شہر میں موجود ہیں-
کوالالمپور کے اہم سیاحتی مقامات میں پارلیمنٹ ہاؤس، پیٹالنگ اسٹریٹ، قومی محل، کوالالمپور ٹاور، نیشنل میوزیم، مرکزی مارکیٹ، قومی یادگار شامل ہیں-
آبادیات [ترمیم]
نسلی گروہ | تناسب |
---|---|
مالے | 44.2% |
چینی | 43.2% |
ہندوستانی | 10.3% |
دوسرے | 1.8% |
موسم اور آب و ہوا [ترمیم]
کوالالمپور میں درجہ حرارت عموماؑ ایک جیسا ریتا ہے- زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت عموماؑ 31 سینٹی گریڈ 33 سینٹی گریڈ کے درمیان ہوتا ہے، جبکہ کم سے کم درجہ حرارت عموماؑ 22 سینٹی گریڈ 23.5 سینٹی گریڈ کے درمیان ہوتا ہے
شہر کا منظر [ترمیم]
فن تعمیرات
کوالالمپور کا فن تعمیر پرانے نوآبادیاتی اثرات، ایشیائی روایات، مالے اسلامی روایات اور جدید فن تعمیر کا مرکب ہے-
حوالہ جات [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]
- کوالالمپور سٹی ہال
- ITIS کوالالمپور آئی ٹی آئی ایس
- کوالالمپور ڈیلز
- کوالالمپور
- کوالالمپور بین الاقوامی ہوائی اڈہ
- پینورامیو
Nenhum comentário:
Postar um comentário